کراچی ،سر وسز اسپتا ل کرا چی میں طبی آلا ت کی فرا ہمی

بدھ 17 فروری 2016 18:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) ڈاکٹر خا لد حسین میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سر وسز اسپتا ل کرا چی نے کہا ہے کہ ڈونر ز کے تعا ون سے ہسپتا ل میں طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کے معیا ر کو بہتر بنا یا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ با ت انہو ں نے نجی شعبے کی جا نب سے 5وہیل چیئر ز ،ایک اسٹریچر بمعہ ٹرا لی ،30تکئے ،300چا درو ں اور دو وزن کی پیمائش کر نے والی مشین کے عطیہ دئے جا نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کی ۔انہو ں نے نجی شعبے کی سر کا ر ی اسپتا لو ں میں طبی آلا ت کی فرا ہمی بہتر ہو گی ۔ڈاکٹر خا لد حسین شیخ نے امید ظا ہر کی کہ نجی شعبہ آگے بڑ ھ کر ہسپتا ل کی کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اپنا تعا و ن جا ر ی رکھے گا ۔

متعلقہ عنوان :