ابھی اقتصادی راہداری مشترکہ مفادات کونسل میں پیش نہیں کی گئی ، جو دہشتگرد جہان بھی ہوگا ایکشن لیا جائے : قومی اسمبلی میں حکومت کا بیان
ذیشان حیدر بدھ 17 فروری 2016 18:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری۔2016ء ) قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پاکستان نے ہم خیال 34 اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے تاہم کسی معاہدے پر دستخط نہیں کیے ہیں جبکہ وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے ایجنڈے پر لانے کے لیے صوبائی حکومتوں یا متعلقہ اداروں کی طرف سے تاحال کوئی سمری نہیں بھیجی گئی ہے۔
سی سی آئی کا اجلاس طلب کرکے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے تاحال سی سی آئی اجلاس کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ اس امر کا اظہار انہوں نے بدھ کو ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے 34 ملکی اسلامی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.