جھنگ کو ماڈل سٹی بنانااولین ترجیح ہے، ڈی سی او
بدھ 17 فروری 2016 18:07
جھنگ۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء)جھنگ کو ماڈل سٹی بنانااولین ترجیح ہے، اس مقصد کیلئے ٹی ایم اے افسران اور اہلکار مشنری جذبہ سے سرشار ہوکر اپنے فرائض سرانجام دیں۔یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے اس حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اے ڈی سی بابر رحمن،ٹی ایم او سید اسد علی شاہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر ٹی ایم او اسد علی شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ شہر کو ماڈل سٹی بنانے کے ضمن میں ڈی سی او نادر چٹھہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چھ کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ لی ہے جس کے تحت لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اشتراک سے ایک میگا پلان بنایاہے جس میں جھنگ کے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلئے 10کیوبک میٹرکی 10 اور5 کیوبک میٹرسالڈ ویسٹ اٹھانے کی حامل گاڑیاں خریدی گئی ہیں جبکہ کوڑا کرکٹ کیلئے 10کیوبک میٹر کے 75اور 5کیوبک میٹر کے بھی75کنٹینراور2 ٹریکٹرز کے ساتھ کوڑا اٹھانے والے جدید لوڈرزمنگوائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.