لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں،4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
بدھ 17 فروری 2016 18:01
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، بیت المال کالونی میں پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات اور کلاشنکوف برآمد، 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
اے ایس پی توقیر محمد نعیم نے میڈیا کو بتایا کہ لاڑکانہ پولیس نے نے دڑی تھانہ کی حدود بیت المال کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے دو کلو چرس، 10 کلو بھنگ، آدھا کلو آفیم اور ایک کلاشنکوف برآمد کرلی ہے جبکہ چار ملزمان شکیل ابڑو، حفیظ ابڑو، خالد ابڑو اور تسلیم ابڑو کو تنگ گلیوں کا فائدہ حاصل کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
اے ایس پی توقیر نعیم نے بتایا کہ چاروں مفرور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اے ایس پی توقیر نعیم نے مزید بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں مہم جاری ہے اور سماجی برائیوں میں ملوث ان تمام ملزمان کو قانون کے گرفت میں لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.