سندھ رینجرز کا 28ملزمان کی جے آئی ٹیز تشکیل نہ دینے جانے پر اظہار تشویش
ڈی جی رینجرز کی لاء افسران اور پراسیکیوشن آفیسرز کو ملزمان کے کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایات
بدھ 17 فروری 2016 17:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان رینجرز سندھ نے عدالتی احکامات کے باوجود 28ملزمان کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) قائم ہونے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اس ضمن میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سینئر اسٹاف افسران ،پراسیکیوشن آفیسرز اور رینجرز لاء افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں عدالتی احکامات کے باوجود 28ملزمان کی جے آئی ٹی قائم ہونے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے لاء افسران اور پراسیکیوشن آفیسرز کو ملزمان کے کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایات بھی جاری کیں ۔واضح رہے کہ عدالت نے ریمانڈ برائے تحقیقات پر دیئے گئے ملزمان کی جے آئی ٹیز کو 15روز کے اندر آرڈر کرنے کا حکم دیا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.