شکارپور، ڈاکوؤں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری
بدھ 17 فروری 2016 17:33
شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) شکارپورڈاکووں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے 55 اہلکاروں پر مشتمل ریپڈ رسپانس فورس کی دو پلاٹون بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شکارپور میں بدنام زمانہ ڈاکو گینگ یعقوب تیگانی کیخلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری ہے ۔
کشمور ، جیکب آباد اور سکھر پولیس نے کچے سے ملنے والے تمام علاقوں کو سیل کردیا ہے ۔(جاری ہے)
گھنے جنگلات ، کچے پکے راستوں اور دریائی کناروں پر مشتمل علاقوں میں پولیس ملزمان کا تعاقب کر رہی ہے، جس کی وجہ سے اسے مشکلات درپیش ہیں ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ڈاکووں کا چھوٹو گینگ بھی یعقوب تیگانی گینگ کے ڈاکووں کی مدد کے لیے موقع پر پہنچ گیا ہے۔ ڈاکو جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ پولیس بھی 5بکتربند گاڑیوں سمیت ملزمان کا مقابلہ کر رہی ہے ۔آپریشن میں ضلع شکارپور کے300 سے زائد پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں جن کی مدد کے لیے کراچی سیپہنچنے والے ریپڈ رسپانس فورس کے 55 اہلکار بھی موجود ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.