کراچی،کورنگی میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

بدھ 17 فروری 2016 17:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) کورنگی کے علاقے میں بینک ڈکیتی ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ ۔ فوٹیج میں ملزموں کو سوسائٹی کے مین گیٹ سے داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

فوٹیج میں واردات میں استعمال ہونیوالی سیاہ رنگ کی کاربھی دیکھی جاسکتی ہے ۔ گزشتہ روز کورنگی میں 6 ملزم نجی بینک سے 7 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :