وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈ ر کراچی کی ملاقات ،نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر امور پر بات چیت

بدھ 17 فروری 2016 17:07

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بدھ کو کور کمانڈ کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سی ایم ہاوٴس میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر امور پر بات چیت اور صوبائی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پرعمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :