ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیرصدارت اہم اجلاس: عدالتی حکم کے باوجود تاحال 28ملزمان کے خلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نہیں بنائی گئی، اجلاس میں جے آئی ٹی نہ بنائے جانے پر اظہار تشویش کیا گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 فروری 2016 17:01

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیرصدارت اہم اجلاس: عدالتی ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔2016ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیرصدارت سیکیورٹی امور پراہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پراسیکیوشن اور لاء افسران نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اجلاس میں ریمانڈ پر دیئے گئے 28ملزموں سے تحقیقات کیلئے تاحال جے آئی ٹی نہ بنائے جانے پر اظہار تشویش کیا گیا۔ترجمان ڈی جی رینجرز سندھ کے مطابق عدالت نے ریمانڈ پر دیئے ملزمان کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا لیکن عدالتی حکم کے باوجود تاحال 28ملزمان کے خلاف جے آئی ٹی نہیں بنائی گئی۔

متعلقہ عنوان :