شکر ہے نیب پر اعتراض کرنے والا ساتھی مل گیاہے،نثار احمد کھوڑو
بدھ 17 فروری 2016 16:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) سینئر وزیرتعلیم سندھ نثار احمدکھوڑو نے کہا ہے کہ شکر ہے نیب پر اعتراض کرنے والا ساتھی مل گیاہے۔ جب پیپلزپارٹی نے نیب پر تنقید کی تو اس کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ نیب کے چیئرمین کی تعیناتی قائد حزب اختلاف کی مشاورت سے ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کوکراچی میں آدم جی گورنمنٹ سائنس کالج کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ شکر ہے نیب پر اعتراض کرنے والا ساتھی مل گیا ہے۔
نیب کی کارروائی پر پیپلزپارٹی سے کہا گیا کہ یہ آپ کے گناہوں کی سزاہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا بیان حوصلہ افزا ہے۔نثار کھوڑو نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ علم حاصل کرنے والوں کو نشانہ بناتے ہیں ان کی ہر فورم میں مذمت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.