زیر گردش قرضوں کا معاملہ ،پی ایس او کا مالی بحران شد ت اختیار کر گیا

بدھ 17 فروری 2016 16:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) زیر گردش قرضوں کا معاملہ ،پی آیس او کا مالی بحران شد ت اختیار کر گیا ہے ،پی ایس او نے وزارت پٹرولیم اور پانی و بجلی سے رابطہ کے فوری طور پر واجبات میں سے 80ارب مانگ لیے میڈیا رپورٹ کے مطا بق پی ایس کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ پاور سیکٹرز نے بھی واجبات ادا نہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے ، پاور سیکڑز کے ذمہ پی ایس او کے 200ارب واجبات ہیں لیکن پاور سیکٹر کی جانب سے ادائیگی نہیں کی جارہی ، رپورٹس کے مطابق پی ایس او نے ریفائنریز اورسپلائرز کو 45 ارب ادا کرنے ہیں لیکن پی ایس او کے پاس ادائیگی کے لیے رقم نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :