اسلام آباد ہائی کورٹ دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئرز کے علیحدہ انتخابات کرانے سے متعلق در خواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان ، الیکشن کمیشن کو دوبارہ نوٹس جاری
بدھ 17 فروری 2016 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئرز کے علیحدہ انتخابات کرانے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان ، الیکشن کمیشن ، سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری قانون سمیت دیگر تمام فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی درخواست گزر کے وکیل حیدر مسعود عدالت کے روبرو پیش ہوئے عدالت میں مخالفین کی عدم حاضری پر دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے ۔
آئندہ سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئرز کا مشترکہ انتخاب خلاف آئین ہے جو پاکستان تحریک انصاف اور شہریوں کے لئے گہری تشویش کا باعث ہے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کی دفعہ(1)(1 ) 12 اور(3 ) 12 میں مشترکہ امیدواروں کی گنجائش جمہوری اقدار کے خلاف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.