سپیکر قومی اسمبلی کا ملک میں غذائی کمی پر قابو پانے کے لیے پارلیمانی سطح پر اقداما ت اٹھانے کی ضرورت پر زور
بدھ 17 فروری 2016 16:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک میں بچوں اور خواتین میں پائی جانے والی غذائی کمی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ غذائی کمی کی دیگروجو ہا ت کے علاوہ غذائی کمی کا شکار بچیوں کی کم عمری میں شادیاں بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے ۔
انہو ں نے ان خیالات کا ا ظہا ر پائیدارترقی کے اہداف کی ٹاسک فورس کے زیر اہتمام غذائی کمی کے مو ضوع پر پاکستان انسٹیٹوٹ آف پارلیمنٹری سر وسسز میں منعقد ہونے والی دو روزہ قومی پارلیمانی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ غذائی قلت کے عوامل پر روشنی ڈالتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ زیادہ تر عوامل ایک دوسرے پر منحصر ہیں جن میں غربت، صحت و صفائی کی ابتر صورتحال، حفظان صحت اور غذائیت کی اہمیت سے ناواقفیت شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.