چوہدری محمدسرور سے عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈا پور کی ملاقات
بدھ 17 فروری 2016 15:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصاف اور پاکستان عوامی تحر یک نے وزیر اعظم کی نیب کو دھمکیوں کو ملک میں حکومتی ”کرپشن فروغ پروگرام“کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ا پوزیشن جماعتوں کا ملک میں کرپشن ‘بد عنوانی اور حکومت کی ناقص پا لیسوں کیخلاف متحد ہونا وقت کی ضرورت بن چکا ہے ۔بدھ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈا پور نے ان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دونوں جماعتوں کے تعلقات ‘ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور وزیر عظم میاں نوازشر یف کی جانب نیب کو دی جانیوالی دھمکیوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم نے جن ”معصوم “لوگوں کو تنگ نہ کرنے کی بات کی وہ تمام کر پٹ لوگ (ن) لیگ کا حصہ ہے ‘حکمرانوں کو جب احتساب کر نیوالوں کا ہاتھ اپنی طرف بڑھتا ہوا نظر آیا تواس پرحکمرانوں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.