باچا خان یونیورسٹی میں سیکیورٹی انتظامات ایف سی نے سنبھال لئے
بدھ 17 فروری 2016 15:05
چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی میں سیکیورٹی انتظامات ایف سی نے سنبھال لئے، ایف سی کی ایک پلاٹون تعینات کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں سیکورٹی کیلئے انتظامیہ نے ایف سی کی ایک پلاٹون کی خدمات حاصل کر لی ہیں جو یونیورسٹی کے ارد گرد کی حفاظت کے فرائض انجام دینگے ‘ان کی نگرانی کیلئے پاک آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کو تعینات کیا گیا ہے ۔ باچا خان یونیورسٹی کی سیکورٹی کو مزید بہتر کرنے کیلئے آٹھ پولیس اہلکاروں کی مستقل ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے ۔ ایلیٹ فورس سے تعلق رکھنے والے یہ اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.