کراچی ‘اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ‘ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ممنوعہ کیمیکل برآمد کرلیا
بدھ 17 فروری 2016 14:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ممنوعہ کیمیکل برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی آنے والے ایک آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 4 ٹن چرس برآمد کرلی ‘ اے این ایف حکام نے ٹینکر کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
دوسری جانب اے این ایف نے کیماڑی کی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے سنگاپور سے بھجوائے گئے ایک کنٹینر سے 16 ٹن ممنونہ کیمیکل برآمد کرلیا۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیائی مواد ہیروئن بنانے میں استعمال ہوتا ہے اور یہ کیمیکل ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے افغانستان بھیجا جانا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.