محمد عملیش ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 17 فروری 2016 14:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) محمد عملیش کو ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ محمد عملیش گریڈ 21کے افسر اور 12ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں ڈی جی نیشنل پولیس بیورو کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :