تھرپارکر،غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے
بدھ 17 فروری 2016 12:58
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے چل بسے ، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 8 روز کا جمیل اور ایک نومولود شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ضلع بھر کے ہسپتالوں میں 150 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔
ڈیپلو تحصیل کیگاوٴن عاقلو، ترکنی درس، ڈابھو اور کوئنرل بچوں میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی ہے۔ جبکہ حکومت سندھ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔ تاہم دور دراز کے علاقوں میں تاحال امدادی کارروائیاں شروع نہ کی جا سکیں۔ دوسری جانب چارہ ختم ہونے سے تھر میں جانوروں کے مرنے کا بھی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.