پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے
بدھ 17 فروری 2016 12:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے ۔پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور 1956ء میں لاہور میں پیدا ہوئے مسلم کمرشل بینک میں 40 سال خدمات سرانجام دیں اور آپریشن مینجر اور ایگزیکٹو کی پوسٹ سے ریٹائر ہوئے۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ کے میدانوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے پی سی بی فسٹ کلاس امپائر کی حیثیت سے کامیابی کے ساتھ 28 سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔
اس موقع پر مینجر امپائر اینڈ ریفریز پی سی بی بلال قریشی نے انہیں شیلڈ کے ساتھ چیک پیش کیا اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت وتندرستی عطا فرمائے اور یہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کرکٹ کے میدانوں میں اسی طرح خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.