دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 17 فروری 2016 12:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد17300کیوسک اور اخراج :40000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11500کیوسک اور اخراج 11500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد14700کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7000کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد61000کیوسک اور اخراج 53500کیوسک،چشمہ: آمد38700کیوسک اوراخراج 45000 کیوسک، تونسہ: آمد 42200کیوسک اور اخراج 34300کیوسک، پنجند: آمد26500کیوسک اور اخراج18700 کیوسک، گدو: آمد 39900کیوسک اور اخراج 34700کیوسک، سکھر: آمد33000کیوسک اور اخراج 4800کیوسک، کوٹری:آمد4300کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1485.31فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.006ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1153.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.141ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.034 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :