لاہور : چوبرجی کے علاقہ میں‌ انسداد پولیو ٹیم کے ورکر پر فائرنگ ، اسپتال منتقل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 11:59

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) : لاہور میں چوبرجہ کے علاقہ میں انسداد پولیو مہم کے ورکر پر نا معلوم افرادنے فائرنگ کی ۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی۔

(جاری ہے)

پولیو ورکر موٹر سائیکل پر جارہا کہ اچابک فائرنگ ہو گئی جس کے عمر خان کی ٹانگ پر گولی لگی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خان کو اسپتال منتقل کر کے نامعلوم افراد کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :