کراچی، پولیس کارروائی میں دہشت گرد اور 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ برآمد
بدھ 17 فروری 2016 11:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) کراچی میں کاونٹر ٹیرزام ڈیپارٹمنٹ نے دہشت گرد اور تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایس ایم جی کی 10 ہزار گولیاں برآمد کر لیں۔ سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان پاکستان سجنا گروپ کے دہشتگرد حنیف خان کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی سٹی ڈی انٹیلی جنس کے مطابق گرفتار دہشتگرد قبائلی علاقے ڈشکہ کا کمانڈر ہے۔
گرفتار دہشتگرد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قبائلی علاقے میں ایف سی کے کئی اہلکاروں کو شہید کیا۔ شہر کے دیگر علاقوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم محمد فاروق کی نشاندہی پر نارتھ کراچی میں زیر زمین سے 10 ہزار گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.