خواجہ احمد حسان کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار ، درخواست مستر د کر دی گئی
بدھ 17 فروری 2016 11:35
لاہور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان نے مسلم لیگ ن کی طرف سے لاہور کے ممکنہ میئر اور یونین کونسل 107 سے چیئرمین خواجہ احمد حسان کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے مستر د کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ درخواست کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے نو ٹیفکیشن کی کاپی نہیں ہے ۔
دوران سماعت درخواست گزار تحریک انصاف کے رہنما زبیر خان نیازی کے وکیل شیراز ذکاء نے موقف اختیار کیا کہ رجسٹرار آفس نے خواجہ احمد حسان کی درخواست مسترد کر دی تھی۔اب الیکشن کمیشن کے افسر نو ٹیفکیشن کی کاپی دینے کے عوض پیسے مانگتے ہیں۔ جس پر عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ سرکاری افسروں پر پیسے مانگنے کا الزام لگانا اب روایت بن چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.