پا کستان کو سٹ گارڈ کی پسنی ایئر پورٹ کے قریب کا ررو ائی،حشیش برآمد

منگل 16 فروری 2016 17:30

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) پا کستان کو سٹ گارڈنے پسنی ایئر پورٹ کے قریب کا ررو ائی کرتے ہوئے حشیش برآمد کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو سٹ گا رڈ نے پسنی ایئر پورٹ کے قر یب کا رروا ئی کر تے ہو ئے 1ہزار کلو حشیش برآمد کر لی ہے۔ کوسٹ گا رڈ تر جما ن کے مطابق کا ررا ئی میں کو ئی گرفتار ی عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ تر جما ن کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی حشیش کی عالمی مار کیٹ میں ما لیت کروڑوں روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :