خیبرپختونخوا : کوہاٹ سے 3 سال قبل لاپتہ ہونے والے ہندوستانی شہری
جاسوسی کے الزام میں کوٹ مارشل کے تحت ٹرائل چلائے جانے کا انکشاف
ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 17:07
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء) خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ سے 3 سال قبل لاپتہ ہونے والے ہندوستانی شہری حامد نہال انصاری کے خلاف کوٹ مارشل کے تحت ٹرائل چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں اسے جاسوسی کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔حکام کے مطابق حامد نہال انصاری پر کوہاٹ میں دو روز قبل فرد جرم عائد کی گئی جس کے بعد اسے پشاور کی سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا تاہم مجرم کو پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت اپیل کا حق حاصل ہے۔
ذرائع کے مطابق مجرم نے اعتراف کیا کہ وہ جاسوسی کے لیے افغانستان سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ حامد نہال انصاری کے فیس بک پر 7 مختلف کاوٴنٹس موجود ہیں جبکہ وہ 30 کے قریب ای میل ایڈریسز بھی استعمال کرتا تھا، اس کے قبضے سے حساس دستاویزات بھی برآمد کی گئی تھیں.واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وزارت دفاع نے پشاور ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ حامد نہال انصاری پاک فوج کی تحویل میں ہے اور اس کے خلاف کورٹ مارشل میں ٹرائل جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.