سریاب میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی 74مشتبہ افراد گرفتار

منگل 16 فروری 2016 16:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء ) سریاب میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی 74مشتبہ افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 74مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :