قلات میں مزدا ٹرک سے 4من چرس برآمد

منگل 16 فروری 2016 16:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء ) قلات میں مزدا ٹرک سے 4من چرس برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق لیویز نے قلات کے علاقے میں ایک مشکوک مزدا کو روکر اس میں سے 4من چرس برآمد کرلی جبکہ ٹرک ڈرائیور اور ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔

متعلقہ عنوان :