اقلیتی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

منگل 16 فروری 2016 16:33

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو ( بدھ ) 17 فروری کو 11 بجے اقلیتی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں تمام اقلیتی ارکان اسمبلی شرکت کریں گے ۔