سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن22 فروری کو منایاجائیگا

منگل 16 فروری 2016 16:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن22 فروری کو منایاجائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا جس میں طلبہ اورنوجوانوں میں اس حوالے سے شعور اجاگر کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

اسکاؤٹ تحریک کا آغاز لارڈ بیڈن پاؤل آف گلول نے1907 ء میں انگلستان کے ”براؤن سی “نامی جزیرے میں 20لڑکوں کے گروپ کا پہلا بوائے اسکاؤٹ کیمپ قائم کرکے کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :