وزیراعظم محمد نواز شریف کی ”مکنسے“ کے گلوبل منیجنگ ڈائریکٹر ڈومینک بارٹن سے ملاقات میں گفتگو
منگل 16 فروری 2016 14:22
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک میں میرٹ پر مبنی کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معیشت کے حوالے سے آزادانہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور اس ضمن میں شفافیت، مسابقت اور نجی شعبے کے وسیع تر کردار کو یقینی بنانے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے یہ بات ”مکنسے“ کے گلوبل منیجنگ ڈائریکٹر ڈومینک بارٹن سے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم معیشت کے حوالے سے آزادانہ طرزعمل اختیار کئے ہوئے ہیں اور حکومت کی حیثیت سے ہماری مخلصانہ کوششیں شفافیت و مسابقت کو یقینی بنانے اور قومی معیشت میں نجی شعبے کو وسیع تر کردار سونپتے ہوئے ہماری کارکردگی سے واضح طور پر عیاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.