دارالحکومت میں تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی
منگل 16 فروری 2016 14:20
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نومنتخب میئر شیخ انصر عزیز نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، اسلام آباد کو صاف ستھرا رکھا جائے گا۔ اسلام آباد کے مکین بہت جلد شہر میں تبدیلی محسوس کریں گے، دارالحکومت میں پینے کے صاف پانی، ٹریفک مسائل، شہر کی خوبصورتی اور دیگر اہم مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
منگل کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جتنے بھی مسائل ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ شیخ انصر عزیز نے کہا کہ اسلام آباد میں پانی کی فراہمی سے متعلق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ کو جدید خطوط پر استوار کریں گے اور اسلام آباد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.