توانائی میں خود انحصاری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ، نواز شریف
منگل 16 فروری 2016 13:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کی پالیسی پر عمل پیراہ ہیں اور توانائی میں خود انحصاری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ، معاشی ترقی کے لیے شفافیت،مقابلے کے رجحان،نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روزوزیراعظم ہاؤس میں میکنزی کے گلوبل ایم ڈی ڈومینک بارٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
وزیراعظم محمدنواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار موقع ہیں اور حکومت ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ ملے گا ، موجودہ حکومت میرٹ کی بنیاد پر سرمایہ کار دست ماحول کی فراہمی کے لیے پر عزم ہے ، سرمایہ کاروں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ تمام سہولیات فراہم کر رہے ہیں ،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان سمیت خطے معاشی انقلاب بر پا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.