نیشنل بنک آزادکشمیر کے سینئر بنک آفیسراقبال میر کو آزاد کشمیر کا اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ بننے پر سپیکر سردار غلام صادق ‘ ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار اور دیگر کی مبارک باد

منگل 16 فروری 2016 13:36

ہجیرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر سردار غلام صادق خان ڈ پٹی سپیکر اسمبلی محترمہ شاہین کوثر ڈار اور آزاد کشمیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیر پرسن محترمہ شمشاد عزیز نے نیشنل بنک آزادکشمیر کے سینئر بنک آفیسر ( محمد اقبال میر )کونیشنل بنک آزادکشمیر زون کا ( اے ۔

(جاری ہے)

وی ۔ پی ) بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اُنھوں نے توقع کا اظہار کیا کہ وہ اپنی تمام تر صدائیں برؤے کار لاکر کر خطے میں معاشی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادار کریں گئے جس سے معاشرتی ناہمواری کے ساتھ ساتھ ریاست سے بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :