ہالی ووڈ کی دنیا خواتین کیلئے بے حد سفاک ہے ‘ ڈکوٹا جانسن
منگل 16 فروری 2016 13:06
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) معروف ہالی ووڈ اداکارہ ڈکوٹا جانسن کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی دنیا اگرچہ دیکھنے میں بڑی شاندار نظر آتی ہے تاہم یہ خصوصاً خواتین کیلئے بے انتہا سفاک ہے۔انھوں نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کسی فلم میں کوئی بولڈ کردار ادا کرتی ہیں تو لوگ انھیں اسی کردار کے حوالے سے ٹریٹ کرنے لگتے ہیں جو انھیں بے حد ناپسند ہے۔
ڈکوٹا جانسن ”ففٹی شیڈز آف گرے “ میں مقبول ترین کردار مس سٹیل کا کردار ادا کر چکی ہیں جو مردوں میں خاص دلچسپی لیتی نظر آتی ہیں۔(جاری ہے)
اداکارہ نے بتایا کہ بیشتر لوگ انھیں انکے فلم میں ادا کیے کردار کے مطابق خیال کرتے ہوئے بے تکلف ہونے کی کو شش کرتے ہیں تاہم وہ کسی ایرے غیرے کے ہاتھ آنے والوں میں سے ہر گز نہیں ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے راک سٹا ر میٹ ہٹ بوائے فرینڈ سے علیحدگی کے بعد تاحال سنگل ہیں۔
26سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں مردوں میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے وہ صرف اپنے کے بارے میں سوچنا اور اس میں بہتری لانا ذیادہ اہم سمجھتی ہیں۔واضح رہے اداکارہ ”ففٹی شیڈز گرے “فرنچائز کی نئی آنے والی فلم ”ففٹی کلرزڈارکر“ میں بھی اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.