امریکن فلم ”ننجائر ٹرٹلز“3جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 16 فروری 2016 12:01
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا ہے۔جی ہاں ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں اوربڑوں سب کا دل لبھانے۔ہالی ووڈ کی نئی آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم’ ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘کے سیکوئل ’آؤٹ آف دی شیڈوز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈیو گرین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس بڑے بجٹ کی فلم کی کہانی ایسے ٹرٹلز کے گرد گھوم رہی ہے، جو دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے میدان میں آجاتے ہیں۔
پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ایک بار پھرہالی ووڈ سپر اسٹار میگن فاکس نبھا رہی ہیں، جبکہ دیگر اداکاروں میں اسٹیفن آمل، وِل آرنٹ، ولیم فچنر اور ٹیلر پیری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورامریکن تھری ڈی سائنس فکشن فلم 3جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.