نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم’ ’ایلی جینٹ“ کا نیا ٹریلر جاری
منگل 16 فروری 2016 12:01
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر سیریز ’ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم ’ایلی جینٹ‘ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے، جس کی کہانی گذشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے۔
فلم میں غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی کا کردار گزشتہ فلم کی طرح اس بار بھی مشہور ہالی وڈ اداکارہ شائیلین ووڈلی نبھا رہی ہیں، جبکہ دیگر اداکاروں میں تھیو جیمز، زوئے کریوٹز، نومی واٹس اور جیف ڈینیل سمیت دیگر شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور یہ فلم 18مارچ کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.