فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا
فلم اگلے سال 25مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی
منگل 16 فروری 2016 11:59
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم” بیٹ مین ورسز سپرمین“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا-بیٹ مین اور سپرمین اب ایک ساتھ نظر آئینگے، دونوں سپرہیروز کی آپس میں چھڑے کی ایک اور بڑی جنگ۔ ہالی ووڈ ایکشن فلم بیٹ مین ورسز سپرمین کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ ایکشن فلم بیٹ مین ورسز سپرمین میں دو سپر ہیروز ایک ساتھ نظر آئینگے۔
فلم کی کہانی میں ایک طرف بیٹ مین ہے، جبکہ دوسری طرف سپرمین ہے۔ ان کے درمیان جنگ چھڑجاتی ہے جو ایک دوسرے کے خلاف چالیں چل رہے ہوتے ہیں۔ دشمن نے چاروں طرف سے حملہ کردیا ہے جو ہر چیز کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔فلم کے کلائمکس میں ہی پتا چلے گا کے کون تباہی مچانیآیا ہے اور کون دنیا کو بچانے۔ فلم اگلے سال پچیس مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.