ہالی وڈ کی نئیفلم ’الیجوانٹ‘ کا ٹریلر جاری
منگل 16 فروری 2016 11:48
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) ہالی وڈ کی نئیفلم ”الیجوانٹ“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایڈونچر سیریز ’ڈائی ورجنٹ‘ سلسلے کی تیسری فلم ”الیجوانٹ“ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے جس کی کہانی گذشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے۔
فلم میں غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک اس لڑکی کا کردار مشہور اداکارہ شائیلین وڈلی نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں تھیو جیمز، زوئے کریوٹز، نومی واٹس اور جیف ڈینیل شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچر اور تھرل سے بھرپوریہ فلم 18مارچ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.