لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد

منگل 16 فروری 2016 11:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پہلے سیگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری میں دبئی چوک اور اطراف کے علاقوں میں کھدائی کرکے مختلف اقسام کا بھاری اسلحہ برآمد کرالیا گیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی بھی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :