پہلا دو روزہ”لائلپور پنجاب سلیکھ میلہ“پیر کے روز شروع ہو گیا
پہلے روز میلے کے آغاز کے بعد جھومر ‘ دستاویزی فلم ‘ صوفی کلام ‘ فوٹو گرافری کی نمائش کاانعقاد
پیر 15 فروری 2016 19:55
فیصل آباد۔15 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) پہلا دو روزہ ”لائلپور پنجاب سلیکھ میلہ“پیر کے روز فیصل آباد آرٹس کونسل میں شروع ہو گیا جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او فیصل آباد نور الامین مینگل تھے۔ آج منگل کو دوسرے روز بھی مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن کے مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد نسیم نواز ہوں گے۔
میلہ کے منتظمین نے بتایاکہ پیر کو پہلے روز میلے کے آغاز کے بعد جھومر ‘ دستاویزی فلم ‘ صوفی کلام ‘ فوٹو گرافری کی نمائش جیسے پروگراموں کاانعقاد کیاگیا۔(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ آج دوسرے دن 16 فروری کو ”پنجابی کہانی ‘ پنجابی ناول ‘ پنجابی تھیٹر ‘ پنجاب سلیکھ وچ زنانیاں دا حصہ ‘ پنجابی تاریخ تے لکھیاں کتاباں ‘ پنجاب لوک بیانہ ‘ پنجابی زبان دیاں لوڑاں تھوڑاں اور پنجابی مشاعرہ پرمشتمل آٹھ سیشن ہونگے جس میں افضل احسن رندھاوا ‘ جمیل احمد پال‘خالد دھاریوال ‘ فخر زمان ‘ پروفیسر اشتیاق ‘ ڈاکٹر صغری صدف ‘ صوفیہ بیدار بخت ‘ ڈاکٹر عاصمہ غلام رسول ‘ امینہ زمان ‘ ڈاکٹر نبیلہ رحمان ‘ ڈاکٹر اقبال چاولہ ‘ مشتاق صوفی، افضل ساحر اور دوسرے پنجابی سیوک شرکت کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.