حافظ آباد اور اسکے گردو نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ کاسلسلہ جاری

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 19:09

حافظ آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) حافظ آباد اور اسکے گردو نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ کاسلسلہ اب بھی جاری ہے جس سے لوگوں کو دن اور رات کے وقت شد ید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہے ۔

متعلقہ عنوان :