کنجاہ سٹی پولیس نے شراب کے نشے میںدھت دوشرابی گرفتارکرلیے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 18:11

کنجاہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) کنجاہ سٹی پولیس نے شراب کے نشے میں دھت دوشرابی گرفتارکرلیے تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی کنجاہ سیدعباس علی شاہ نے شراب کے نشے میںدھت ہوکرغل غپاڑہ کرنے والے دوشرابی محمدریاض،محمدمشتاق ساکن کنجاہ کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :