میاں منظور احمد،میاں داو د احمد ایمپلائیر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آف متہ ورکاں کے والد رضائے الہٰی سے وفات پا گئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 17:48

نوشہرہ ورکاں(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء)میاں منظور احمد،میاں داو د احمد ایمپلائیر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آف متہ ورکاں کے والد رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے رانا نسیم یوسف،صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل نوشہرہ ورکاں،چوہدری بلال اعجاز سابق ایم این اے،،چوہدری خالد پرویز ورک سابق ایم پی اے،عمر جاوید ورک چیئرمین یوسی گرمولاورکاں،ہمایوں اکبر،رانا طارق محمود،مشتاق احمد جوئیہ،اطہر شفیق میر،،محمد شفیق خان،ڈاکٹر محمد انور ہاشمی،طارق محمود احمد خاں،محسن حسن ،فیاض تحسین مغل،طاہر لطیف، ودیگر نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔