دہشت گردی کا مقابلہ کر نے کے لئے ہر طالب علم تیار ہے کیو نکہ حو صلے اور عزم ہی زند گی کی علامت ہے ڈر اور خوف سے تعلیمی ادارے بند نہیں کئے جا سکتے ہیں۔ پر نسپل و ماہر تعلیم طاہر محمود ملک

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 17:02

پتوکی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) دہشت گردی کا مقابلہ کر نے کے لئے ہر طالب علم تیار ہے کیو نکہ حو صلے اور عزم ہی زند گی کی علامت ہے ڈر اور خوف سے تعلیمی ادارے بند نہیں کئے جا سکتے ہیں طلباءٹر ینگ کا مقصد انکے حو صلے بلند کر نے کے ساتھ ساتھ انکو جد ید طر یقو ں سے استوار کر نا ہے ان خیالات کا اظہار گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو ئٹ کالج فار بو ائز پتو کی کے پر نسپل و ماہر تعلیم طاہر محمود ملک نے ریسکیو 1122کی ٹر ینگ ٹیم کے ہمراہ تقر یب سے خطاب میں کیا اس موقع پر وائس پر نسپل ڈاکٹر اسلم چھینہ ،چیف پر اکٹر کالج پرو فیسر آغا شبیر ،پرو فیسر حبیب اللہ ،عمر ان چو ہدری ،مقبو ل بھٹی ،شیخ عبید اللہ ،رانا الماس لیاقت سمیت سینکڑ و ں طلباءکی بری تعداد بھی مو جو د تھی مزید کہا کہ تعلیم کے فر و غ کے لئے تمام سٹاف مکمل ایمانداری سے کام کر رہا ہے جس و جہ سے رزلٹ اچھا آتا ہے اس ٹرینگ میں در جنو ں طلباءکو ٹرینگ دی گئی ہے تاکہ کالج کے طلباءکو مثالی بنایا جا سکے آخر پر طلباءنے ٹر ینگ کو سر ہا اور کالج انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیم کا شکر یہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :