تاجر کی بیٹی کو دو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو ﺅ ں نے لو ٹ لیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 15 فروری 2016 16:57

پتو کی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 15فروری۔2016ء) تاجر کی بیٹی کو دو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو ﺅ ں نے لو ٹ لیا ،پو لیس مصر وف تفتیش ہے تفصیل کے مطابق شاہر اہ قائد اعظم کے مشہور تاجر شیخ محمد یو نس کی د ختر اور مقامی صحافی شیخ نو ید کی ہمشیر ہ بازار سے واپس گھر جار ہی تھی کہ فیصل کالو نی روڈ ڈی ایس پی کے دفتر کے سامنے دو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو ﺅ ں نے رو ک کر تیس ہزار نقدی ،زیورات اور قیمتی سامان لو ٹ لیا پو لیس مصر وف تفتیش ہے تاہم کو ئی پیش ر فت نہ ہو نے پر تاجرو ں نے ڈی پی او قصور سے فوری ڈاکو ﺅ ں کی گر فتار ی کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :