وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری
وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 8 شدت پسند مارے گئے
پیر 15 فروری 2016 13:50
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے آپریشنز ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری ہیں‘ خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند مارے گئے جبکہ ان کے ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی میں آپریشن ضرب عضب کا دوسرا مرحلہ خیبر 2 کامیابی سے جاری ہے اور پاک فوج کو اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔
پیر کو ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسی سال آپریشن ضرب عضب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.