کراچی،اورنگی ٹاوٴن سے 2 منشیات فروش گرفتار

پیر 15 فروری 2016 11:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء ) اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس نے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں رومان سعید اور ظہور خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے ایک کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :