حیدرآباد، ٹنڈوجام کے قریب ریلوے پھاٹک پر وین ٹرین کی زد میں آ گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 فروری 2016 23:09

حیدرآباد، ٹنڈوجام کے قریب ریلوے پھاٹک پر وین ٹرین کی زد میں آ گئی

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14فروری۔2016ء) ٹنڈوجام میں ٹرین اور وین حادثے میں متعدد افراد خمی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹنڈوجام کے قریب ریلوے پھاٹک پر وین ٹرین کی زد میں آ گئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :