پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت ذاتی معاملہ ہے ،امریکہ،امید ہے پاکستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے گا،رچرڈ ورما

اتوار 14 فروری 2016 20:31

پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت ذاتی معاملہ ہے ،امریکہ،امید ہے ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) امریکہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت اسکا ذاتی معاملہ ہے ،امید ہے پاکستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورماکا ممبئی میں سی این این ایشیا بزنس فورم کے موقع پر کہناتھا کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فروخت اسکا ذاتی معاملہ ہے تاہم پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :