خیبرپختونخوا پولیس میں افغان مہاجرین کی بھرتی کا انکشاف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 فروری 2016 18:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14فروری۔2016ء) خیبرپختونخوا پویس میں افغان مہاجرین کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار پولیس اہلکار افضل نوشہرہ میں تعینات تھا۔

متعلقہ عنوان :